ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 9:41 AM | MORN IMD WEATHER

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، مشرقی اترپردیش، سکم اور بہار میں آج رات اور علی الصبح گھنا کہرا چھایا رہے گا۔

اس طرح کے حالات اگلے دو دن تک اوڈیشہ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی   رہیں گے۔

اس دوران اگلے دو تین دن میں وسطی بھارت میں کم از کم درجہئ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس کی کمی آ سکتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں