ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 25, 2024 10:21 AM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش میں اگلے تین دن تک شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کوکن خطے، گوا، وسطی مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش میں ہفتے کے روز تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے ساحلی اور اندرونی کرناٹک اور وِدربھ میں بھی شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں کَل تک بہت زوردار بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے ماہر نے بتایا ہے کہ گردابی طوفان کے زیرِ اثر مغربی وسطی خلیجِ بنگال اور شمالی آندھرا اور جنوبی ساحلی علاقوں سے متصل شمال مغرب میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ تشکیل پاگیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں