ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 14, 2024 9:58 AM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مغربی خلیج بنگال کے اوپر ہوا کے دباؤ کے زیر اثر آج گنگائی مغربی بنگال، اوڈیشہ، بہار، جھارکھنڈ، اور چھتیس گڑھ میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مغربی خلیج بنگال کے اوپر ہوا کے دباؤ کے زیر اثر آج گنگائی مغربی بنگال، اوڈیشہ، بہار، جھارکھنڈ، اور چھتیس گڑھ میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

آج اتراکھنڈ میں بھی انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور اور بہار کے اگلے دو سے تین دن کے دوران شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اس دورن محکمے نے دلی اور قومی راجدھانی ضلعNNCR    میں عام طور پر مطلع ابرآلود رہنے اور اوسط بارش ہونے کے امکان کا اظہار کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں