بھارتی محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں کَل گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اِن علاقوں میں اِس ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع ہے۔ اگلے دو دنوں میں ہماچل پردیش میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ دلّی اور NCR میں بھی اگلے دو تین دنوں میں دھند اور کہرے کی توقع ہے۔
Site Admin | November 8, 2024 9:44 PM