ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 6, 2024 3:09 PM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج ملک کے شمال مشرقی اور جنوبی جزیرہئ نما علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ملک کے شمال مشرقی اور جنوبی جزیرہئ نما علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے آئندہ دنوں میں شمال مغربی، مغربی اور وسطی خطوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں