بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 7 دنوں کے دوران گجرات کے سوراشٹرا اور کَچھ میں اور مغربی راجستھان میں اِس ماہ کی 5 سے 8 تاریخ تک کہیں کہیں شدید گرمی کا قومی امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہئ موسمیات نے آج سے 6 اپریل تک جنوبی بھارت کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔×