بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، پنجاب، کرناٹک اور کیرالہ کے الگ الگ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی میدانی علاقوں میں اگلے دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کے بتدریج اضافہ کا امکان ہے۔ ×
Site Admin | March 26, 2025 9:30 AM | IMD weather
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر اور لداخ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
