بھارتی قومی شاہراہ اتھارٹی، شاہراہوں کے تحفظ میں اضافے کیلئے نئے روٹ پیٹرولنگ وہیکلس RPVs، راج مارگ ساتھی کے نام سے متعارف کرانے کا منصوبہ بنارہی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نے کہا کہ RPVs ہنگامی حالات کی نگرانی اور ان کارروائی کیلئے قومی شاہراہ کے راستوں کا معائنہ کریں گے۔×
Site Admin | December 14, 2024 3:43 PM