ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:23 AM | VIJAY DIWAS

printer

بھارتی فوج کی Vajra کور آج سے امرتسر میں، وِجے دِوس منا رہی ہے۔

بھارتی فوج کی Vajra کور آج سے امرتسر میں، وِجے دِوس منا رہی ہے۔ 1971 میں پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کی فتح کے 53 سال مکمل ہونے کا جشن مناتے ہوئے تین روزہ یہ پروگرام 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ پاکستان پر، بھارت کی اسی فتح کی وجہ سے بنگلہ دیش وجود میں آیا۔ بھارتی فوج کی طاقت اور تکنیکی ترقی کو اُجاگر کرنے کے لیے آج اور کل ریاستِ پنجاب کے جنگی جانبازوں کی یادگار اور میوزیم میں عام لوگوں کے لیے ہتھیاروں اور آلات کی ایک  دو روزہ نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ 15 دسمبر کو گووِند گڑھ قلعے امرتسر میں، ایک ثقافتی پروگرام ”ایک شام ویروں کے نام“ کا بھی انعقاد کیا جائے گا، جس میں Gatka اور  Khukri رقص پیش کیا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں