ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 3:59 PM

printer

بھارتی فوج نے انڈین ملٹری اکیڈمی میں منعقد ہوئی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے ایک حصے کے طور پر چار سو چھپن نئے ملٹری افسروں کو شامل کیا ہے۔

بھارتی فوج نے اتراکھنڈ کے دہرادون میں واقع انڈین ملٹری اکیڈمی IMA میں منعقد ہوئی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے ایک حصے کے طور پر 456 نئے ملٹری افسروں کو شامل کیا ہے۔

نیپال کے فوج کے سربراہ جنرل اشوک راج Sigdel نے تاریخی Chatwood بلڈنگ ڈرِل اسکوائر پر منعقد ہوئی تقریب کا معائنہ کیا اور سلامی لی۔ نظم و ضبط، لگن اور فخر کا ثبوت، اس پریڈ نے شائقین پر ایک ناقابلِ فراموش اثر چھوڑا۔ جیسے ہی افسران نے اپنا Antim Pag لیا تو انہیں بھارتی فوج کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ تقریب کے دوران نوجوان Cadet جتِن کمار کو باوقار ”Sword of Honour“  کے اعزاز سے نوازا گیا۔ کُل 491 نوجوان Cadets پاس آؤٹ ہوئے، جن میں دوست غیرملکوں کے 35 Cadets بھی شامل ہیں۔ Order of Merit میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے والے نوجوان کیڈٹ پرتھم سنگھ کو سونے کے تمغے سے نوزا گیا، جبکہ جتن کمار کو چاندی کے تمغے سے نوازا گیا۔ میرٹ میں تیسرے مقام پر رہنے والے نوجوان کیڈٹ Mayank دھیانی کو کانسے کا تمغہ حاصل ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں