ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 30, 2024 9:36 PM

printer

بھارتی فوج نے آج نئی دلّی میں سرکار کے فلیگ شپ اقدام Innovetions for Defence Excellence کے ذریعے خریداری کے آٹھ سمجھوتوں پر دستخط کیا ہے

بھارتی فوج نے آج نئی دلّی میں سرکار کے فلیگ شپ اقدام Innovetions for Defence Excellence کے ذریعے خریداری کے آٹھ سمجھوتوں پر دستخط کیا ہے۔
وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہGeneration of Quantum Secure Keyکی خریداری کیلئے QuNu Labs کے ساتھ سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ یہ سمجھوتہ Algorithm پر مبنی Encryption نظاموں کی جگہ لے گا اور بہتر سکیورٹی فراہم کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں