September 9, 2024 9:24 PM

printer

بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ نے آج گتی شکتی وشوودیالیہ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں تاکہ لاجسٹکس سے متعلق کارروائیوں میں اہلکاروں کی مہارت اور صلاحیتوں کی تشکیل کو فروغ دیا جاسکے۔

بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ نے آج گتی شکتی وشوودیالیہ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں تاکہ لاجسٹکس سے متعلق کارروائیوں میں اہلکاروں کی مہارت اور صلاحیتوں کی تشکیل کو فروغ دیا جاسکے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ ایک اہم شراکت داری ہے جس سے عالمی درجے کا اور مستقبل کیلئے سود لاجسٹک نظام تشکیل پائے گا اور دفاع کے شعبے میں خود کفالت کی حصولیابی ممکن ہوگی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ وشو ودیالیہ جدید ترین طرز کے لاجسٹکس، تعلیم، تحقیق اور اختراعات سے مسلح افواج کو بااختیار بنانے میں ایک اہم شراکت دار کی خدمات انجام دے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں