September 3, 2024 9:53 PM

printer

بھارتی فضائیہ کے بنگلورو میں واقع سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، NDA کیلئے سُپر Dimona ہوائی جہاز Simulator ڈیزائن، تیار اور فراہم کیا ہے

بھارتی فضائیہ کے بنگلورو میں واقع سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی، NDA کیلئے سُپر Dimona ہوائی جہاز Simulator ڈیزائن، تیار اور فراہم کیا ہے۔ NDA کی فضائیہ کی تربیت سے متعلق ٹیم اِس Simulator کو کیڈٹس کیلئے استعمال کرے گی تاکہ وہ اڑان بھرنے کی ضروری معلومات سے ہم آہنگ ہوسکیں۔Simulator میں 135 ڈگری کا نظارہ ہوسکے گا، جس سے زیر تربیت کیڈٹس کو زیادہ وسیع بصری تجربہ حاصل ہوسکے گا۔ Simulator کی تکنیکی باریکیوں، بناوٹ، اڑان کے کنٹرول، ڈسپلے اسکرین اور دیگر Panels کی تیاریوں میں مقامی پرائیویٹ صنعتوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ سبھی خصوصیات اصلی ہوائی جہاز سے مماثلت رکھتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں