بھارتی فضائیہ کے، 92 سال مکمل ہونے کی تقریبات آج چنئی میں ایک بڑے ایئرشو سے شروع ہوئی۔ 21 سال کے بعد Marina کے آسمان پر یہ ایئرشو منعقد ہوا، جسے 15 لاکھ لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ جس کا اندراج لِمکا بُک آف ریکارڈ میں بھی کیا گیا ہے۔بہت سے فضائی ٹھکانوں سے 72 طیاروں نے فضائی کرتب دکھائے اور لوگوں کو حیران کردیا۔
Site Admin | October 6, 2024 9:46 PM