بھارتی فضائیہ کا 92 واں یومِ تاسیس آج چنئی کے نزدیک Tambaram ایئر فورس اسٹیشن پر پہلی مرتبہ منایا گیا۔ اس موقع پر دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان نے قومی پرچم لہرایا۔ فضائیہ کے سربراہ اے پی سنگھ نے پریڈ کا معائنہ کیا اور اس سال فضائیہ کی یونٹس کو غیرمعمولی کارکردگی کیلئے توصیف نامے اور ایوارڈس عطا کئے۔ x
Site Admin | October 8, 2024 3:50 PM