August 12, 2024 2:50 PM

printer

بھارتی شیئر بازاروں میں شروع کے کاروبار میں گراوٹ کے بعد اب پھر سے اچھال آیا

بھارتی شیئر بازاروں میں شروع کے کاروبار میں گراوٹ کے بعد اب پھر سے اچھال آگیا ہے۔ بامبے اسٹاک ایکسچنج کے عدد اشاریے sensex میں 378 پوائنٹ کا اچھال آیا اور یہ 80 ہزار 84 پوائنٹ پر  پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی بھی 91 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 24 ہزار 459 پر پہنچ گیا۔ اس سے پہلے شیئر بازاروں میں کاروبار گراوٹ کے ساتھ شروع ہوا۔ سنسیکس آج صبح 376 پوائنٹ نیچے آگیا، جبکہ نفٹی میں بھی 47 پوائنٹ کی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں