ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 10:11 AM | MEA Syria

printer

بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ملکِ شام کا سفر کرنے سے، اُس وقت تک گریز کریں، جب تک مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیا جاتا۔

بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ملکِ شام کا سفر کرنے سے، اُس وقت تک گریز کریں، جب تک مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیا جاتا۔ یہ مشورہ اِس مغربی ایشیائی ملک میں جاری صورتحال کے پیشِ نظر دیا گیا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے اِس مشورے میں ملکِ شام میں، موجود بھارتی افراد سے کہا ہے کہ وہ تازہ ترین جانکاری کے لیے، دمشق میں بھارتی سفارتخانے کے رابطے میں رہیں۔

سفارتخانے کا ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہے۔

پلَس نو چھ، تین نو نو، تین تین آٹھ، پانچ نو سات تین اور ای-میل آئی ڈی ہے۔

hoc.damascus@mea.gov.in

جو لوگ واپس آ سکتے ہیں، اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد دستیاب کمرشیل پروازوں سے واپس آجائیں۔

وہاں موجود دیگر لوگوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے انتہائی احتیاط سے کام لیں اور اپنے رہنے کی جگہوں سے، کم سے کم باہر نکلیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں