July 3, 2024 9:36 AM

printer

بھارتی شمسی مشن آدتیہ L1 نے سورج اور کرہئ ارض کے درمیان L1 پوائنٹ کے اطراف اپنا پہلا Halo مدار مکمل کرلیا ہے۔

بھارتی شمسی مشن آدتیہ L1 نے سورج اور کرہئ ارض کے درمیان L1 پوائنٹ کے اطراف اپنا پہلا Halo مدار مکمل کرلیا ہے۔ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے بتایا ہے کہ کل شمسی مشن کے دوسرے Halo مدار میں منتقلی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دی گئی۔

آدتیہ L1 مشن کو پچھلے سال دو ستمبر کو روانہ کیا گیا تھا اور اس سال 6 جنوری کو اُسے مقررہ Halo مدار میں پہنچایا گیا۔ ISRO کے مطابق Halo مدار میں خلائی راکٹ آدتیہ L1 متعلقہ L1 پوائنٹ کے اطراف 178 دن میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں