بھارتی ریلویز چَھٹھ پوجا کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے 145 خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ آج دلّی قومی راجدھانی خطے سے تقریباً 20 فیسٹیول خصوصی ٹرینیں ملک کے مختلف حصوں کیلئے روانہ ہورہی ہیں۔ اِن میں دربھنگہ، Barauni، پٹنہ، کٹرا، مظفر پور، بلیا، کامکھیہ اور اعظم گڑھ شامل ہیں۔ ہر سال ریلوے کا محکمہ تہوار کے دنوں میں لاکھوں مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی ریل گاڑیاں چلاتا ہے۔ x
Site Admin | November 3, 2024 3:08 PM