ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 3:56 PM

printer

بھارتی ریلویز مہاکمبھ میلہ دو ہزار پچیس کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر تیرہ ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔

بھارتی ریلویز مہاکمبھ میلہ2025  کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر 13 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔ اِن میں 10 ہزار معمول کی ٹرینیں اور 3 ہزار خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔ یہ ٹرینیں مہاکمبھ سے پہلے اور بعد کے 2 سے 3 اضافی دن سمیت 50 سے زیادہ دنوں تک چلیں گی۔ پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں تقریباً 40 کروڑ عقیدتمندوں کی شرکت کا امکان ہے، جس کے سبب بھیڑ کا بندوبست کرنا ایک بڑا چیلنج ہوگا۔

مہاکمبھ میلہ پریاگ راج میں گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم پر 13 جنوری سے 26 فروری 2025 تک جاری رہے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں