ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 31, 2024 2:40 PM

printer

بھارتی ریلویز دیوالی اور چھَٹ پوجا تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی بھیڑ سے نمٹنے کیلئے خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔

بھارتی ریلویز دیوالی اور چھَٹ پوجا تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی بھیڑ سے نمٹنے کیلئے 7 ہزار 296 خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔

تہواروں کے سیزن کے دوران مسافروں کی بھاری تعداد سے موثر طور پر نمٹنے کیلئے ریلوے نے بھیڑ بھاڑ کے بہتر بندوبست کیلئے مختلف اقدامات کئے ہیں اور دلّی کے بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کو بغیر رکاوٹ خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، ریلوے کے ڈویژنل مینجر Sukhwinder سنگھ نے بتایا کہ فیسٹیول کے پیشِ نظر ٹرینوں میں مسافروں کیلئے غیر مختص بوگیوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پچھلے سال کے مقابلے اِس مرتبہ 123 اضافی ریگولر ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں