ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 28, 2024 11:38 AM

printer

بھارتی ریلویز آئندہ تہوار سیزن کے دوران 6 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔

بھارتی ریلویز آئندہ تہوار کے سیزن میں دُرگا پوجا، دیوالی اور چھٹھ پوجا کیلئے پہلی اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان  6 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ بھارتی ریلویز ہر سال لاکھوں مسافروں کے سفر میں سہولت فراہم کرنے کی غرض سے تہوار کے سیزن کے دوران خصوصی ٹرینیں چلاتی ہے۔ پچھلے برسوں کے مقابلے خصوصی ٹرینوں میں یہ قابلِ ذکر اضافہ ہے۔ پچھلے سال تہواروں کے سیزن کے دوران 4 ہزار 429 خصوصی ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں