September 23, 2024 10:18 AM

printer

بھارتی ریلویز، IRCTC اور اتراکھنڈ ٹورزم ڈیولپمنٹ بورڈ کے اشتراک سے کیدارناتھ، بدری ناتھ اور یاترا کے دیگر مقامات جانے والے عقیدتمندوں کیلئے، بھارت گورو ٹرین چلائے گا۔

بھارتی ریلویز، IRCTC اور اتراکھنڈ ٹورزم ڈیولپمنٹ بورڈ کے اشتراک سے کیدارناتھ، بدری ناتھ اور یاترا کے دیگر مقامات جانے والے عقیدتمندوں کیلئے، بھارت گورو ٹرین چلائے گا۔

بھارت گورو مانس کھنڈ ایکسپریس سے بدری-کیدار-کارتک سوامی یاترا کا دس رات / گیارہ دن کے دورے کا پیکیج ہے، جس میں رشی کیش، ردرپریاگ، گپت کاشی، کیدار ناتھ، کارتک سوامی مندر، جیوترمٹھ اور بدری ناتھ جیسے مقامات شامل ہیں۔

بدری-کیدار-کارتک سوامی یاترا تین اکتوبر دوپہر دو بجے روانہ ہوگی اور 13 اکتوبر دن میں گیارہ بجے پہنچ جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں