August 5, 2024 9:40 AM

printer

 بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، آج پیرس اولمپکس میں کانسے کے تمغے کیلئے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔×

اوراب کچھ خبریں پیرس اولمپکس سے:

بھارتی ایتھلیٹس نے مختلف مقابلوں میں تمغے حاصل کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے، کچھ کھلاڑی کامیابی سے ہمکنار ہوئے اور کچھ کھلاڑی پوری کوشش کے باوجود تمغے حاصل نہیں کر سکے۔

          اِس سلسلے میں پیش ہے ہمارے نامہ نگار کی ایک رپورٹ۔                    V/C Shaurya

ہاکی میں بھارت نے ہرمن پریت سنگھ نے ایک پنالٹی کارنر سے بھارت کو سبقت دلائی۔ اس سے پہلے گریٹ بریٹین سے میچ برابری پر تھا۔Sreejesh  ٹائی بریکر میں ایک ہیرو بن کر اُبھرے۔ بیڈمنٹن کے سیمی فائنل میں لکشیہ سین دفاعی چیمپئن وکٹر ایکسلسین سے سیدھے سیٹوں میں 22-10، 21-14  سے ہار گئے۔ ٹوکیو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے والی لولینا Borgohain کو بھی 75 کلوگرام کے اپنے کوارٹر فائنل میں شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ ایتھلیٹس میں پارُل چودھری کو 3000 میٹر کی Steeple Chase  میں اور Jeswin Aldirin کو لانگ جمپ کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ نشانے باز وِجے ویر سِدّھو اور Anish Bhanwala مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل فائنل میں ہار گئے اور مہیشوری چوہان اور Raiza Dhillon کو بھی خواتین کے Skeet  کوالیفائنگ میں شکست سے دو چار ہوئیں۔ دوسری طرف نوواک جوکووچ نے اسپین کے مشہور کھلاڑی کارلوس الکاراز کو 7-6،  7-6 سے ہراکر اپنا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کریا۔ اس کے علاوہ مردوں کی 100 میٹر کی دور میں ٹریک اینڈ فیلڈکے FAN Zhendong نے مردوں کے ٹیبل ٹینس میں سونے کا تمغہ جیتا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں