ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 10:24 PM

printer

بھارتی بحریہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ کے دوران کرتَویہ پَتھ پر اپنا ناقابلِ تسخیر جذبے کی نمائش کیلئے پوری طرح تیار ہے

بھارتی بحریہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ کے دوران کرتَویہ پَتھ پر اپنا ناقابلِ تسخیر جذبے کی نمائش کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ بھارتی بحریہ کے مطابق لیفٹننٹ کمانڈر ساحل اہلووالیہ کی قیادت میں 148 ممبران پر مشتمل مارچنگ دستہ یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں حصہ لے گا۔ چھ خواتین اَگنی ویر بھی بھارتی بحریہ کے بینڈ میں حصہ لے رہی ہیں۔ اِس سال بھارتی بحریہ کی جھانکی میں ملک کی بحری طاقت اور بھارتی بحریہ کے ذریعے کئے گئے خودکفالت کے اقدامات کی نمائش کی جائے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں