September 6, 2024 9:38 PM

printer

بھارتی بحریہ کے صف اوّل کے جنگی جہاز INS Tabar نے بحیرہئ روم میں بھارت-فرانس باہمی مشق VARUNA کے 22ویں ایڈیشن میں حصہ لیا

بھارتی بحریہ کے صف اوّل کے جنگی جہاز INS Tabar نے بحیرہئ روم میں بھارت-فرانس باہمی مشق VARUNA کے 22ویں ایڈیشن میں حصہ لیا۔ بھارتی بحریہ کی نمائندگی سمندری جہاز سے اُڑان بھرنے والے ہیلی کاپٹر LRMR طیارے ’P8 آئی‘ نے کی، جبکہ فرانس کی نمائندگی FS Provence آبدوز Suffren طیارہ F20، ایٹلانٹق 2، جنگجو طیارے MB339 اور ہیلی کاپٹر NH90 اور Dauphin نے کی۔ VARUNA نامی باہمی مشقیں 2001 میں شروع ہوئی تھیں تاکہ بھارت-فرانس تعلقات کو مضبوط کیا جاسکے اور گزرتے وقت کے ساتھ ان تعلقات میں اپنے اپنے بہترین طریقہ کار میں ایک دوسرے کو شریک کرنے کی جانب خاطرخواہ پیشرفت ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں