ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:31 PM

printer

بھارتی بحریہ کے ایک جدید ترین ہائیڈرو گرافک سمندری جہاز آئی این ایس نردیشک کو آج وشاکھاپٹنم کے بحریہ کے  ڈوک یارڈ میں، بحریہ میں شامل کیا گیا

بھارتی بحریہ کے ایک جدید ترین ہائیڈرو گرافک سمندری جہاز INS Nirdeshak کو آج وشاکھاپٹنم کے بحریہ کے Dockyard میں، بحریہ میں شامل کیا گیا۔ جہاز کی کمیشنگ کے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محکمہئ دفاع کے وزیرمملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ بھارتی بحریہ ٹکنالوجی کو آتم نربھر بھارت کے ایک حصے کے طور پر سروے کے بہترین جہاز تعمیر کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ NDA اتحاد کے برسر اقتدار آنے کے بعد دفاعی صنعت میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔

Servey Vessel Project  کا دوسرا سمندری جہاز  INS Nirdeshak کو ہائیڈرو گرافک سروے کرنے،   نیوی گیشن میں تعاون دینے اور سمندری کارروائیوں میں تعاون فراہم کرنے کی غرض سے تعمیر کیا گیا ہے۔

80 فیصد سے زیادہ ملکی مشمولات کے ساتھ یہ سمندری جہاز ملک کے سمندری علاقوں پر نظر رکھنے اور بھارتی سمندری خطے میں بھارت کی کلیدی موجودگی کو مستحکم کرنے میں اہم ترین رول ادا کرے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں