ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 22, 2024 9:47 PM

printer

بھارتی بحریہ کَل سے گوا کے بحری جنگی کالج میں گوا کے، سمندر سے متعلق پانچویں سمپوزیم کی میزبانی کرے گی

بھارتی بحریہ کَل سے گوا کے بحری جنگی کالج میں گوا کے، سمندر سے متعلق پانچویں سمپوزیم کی میزبانی کرے گی۔ وزارتِ دفاع نے بتایا کہ گوا میری ٹائم سمپوزیم کا مقصد بھارت اور بحرِہند خطے کے اہم ملکوں کے درمیان، اشتراک سے متعلق سوچ، تعاون اور باہمی مفاہمت کو فروغ دینا ہے۔ اس تقریب کا مقصد بحرِہند خطے میں سمندر میں سلامتی سے متعلق مشترکہ چیلنج اور غیرقانونی اور بے ضابطہ ماہی گیری نیز سمندر میں دیگر غیرقانونی سرگرمیوں جیسے لگاتار پیش آنے والے خطرات سے نمٹنے کی کوششوں میں پیشرفت ہے۔اِس دو روزہ سمپوزیم میں بحرِہند کے کنارے آباد 12 ملکوں کے، بحریہ کے نمائندے حصے لیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں