September 6, 2024 9:36 PM

printer

بھارتی بحریہ ڈرون کے جھنڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے انتہائی دھماکہ خیز پہلے سے تشکیل شدہ Fragmentation (HEPF) شیل کو شامل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے

بھارتی بحریہ ڈرون کے جھنڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے انتہائی دھماکہ خیز پہلے سے تشکیل شدہ Fragmentation (HEPF) شیل کو شامل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ جدید ترین شیل پانچ کلو میٹر کے فاصلے کے اندر ڈرونز کو تباہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور ان سے بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کو خاطر خواہ فروغ حاصل ہوگا۔ دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے حال ہی میں بحریہ کے Armament Inspection کے ڈائرکٹر جنرل کو 30mm HEPF Shells کو بنانے کے دستاویزات سپرد کئے۔ پنے کے Armament تحقیق اور ترقی کے ادارے ARDE کی جانب سے تیار کردہ اِن Shells کو AK-630 بحریہ کی Guns کا استعمال کرتے ہوئے پانی کے جہازوں سے فائر کیا جاسکتا ہے اور انہیں ایک کلو گرام کے وزن تک کے ڈرونز کو تباہ کرنے کے اعتبار سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں