ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 2:43 PM

printer

بھارتیہ نشانے باز Sonam uttam Maskarنے آج دلّی میں ISSF عالمی کپ 2024 فائنل میں خواتین کے دَس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

بھارتیہ نشانے باز Sonam uttam Maskarنے آج دلّی میں ISSF عالمی کپ 2024 فائنل میں خواتین کے دَس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

22 سال کی کھلاڑی Maskar نے شاندار 252 اعشاریہ 9 پوائنٹ حاصل کیے۔چین کی Yuting Huang نے اِس مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ فرانس کی کھلاڑی Oceanne Muller نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ فائنل مقابلوں میں دیگر بھارتی نشانے باز Tilottama  سین 167 اعشاریہ سات پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں