بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے ہمالیائی ذیلی مغربی بنگال میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ نے جموں و کشمیر لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش کے بھی اکا دکا مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ نے تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں بھی اسی طرح کے موسمی حالات کی پیش گوئی کی ہے۔x