ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 19, 2025 2:29 PM

printer

بھارتیہ جنتا پارٹی دلّی کے اگلے وزیراعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دینے کی غرض سے آج شام قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کرے گی

دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی، جس میں BJP کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران دلّی کے اگلے وزیراعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اگلے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب کَل قومی راجدھانی کے رام لیلا میدان میں ہوگی۔ BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں 70 سیٹوں میں سے 48 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں