August 5, 2024 9:23 PM

printer

بھارت، کَل سے تملناڈو کے Sular میں پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اِس مشق میں قریب 30 ممالک حصہ لیں گے

بھارت، کَل سے تملناڈو کے Sular میں پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اِس مشق میں قریب 30 ممالک حصہ لیں گے۔
اِس ماہ میں 10 ممالک اپنے جنگی طیاروں کے ساتھ شرکت کریں گے۔ یہ مشق دو مرحلوں میں ہو رہی ہے جس کا مقصد بھارت کی دفاعی صلاحیت کی نمائش اور حصہ لینے والے ممالک کی فوجوں کے درمیان اشتراک کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں