بھارت عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 2025 میں 134 تمغوں کے سات سر فہرست رہا۔ اس نے سونے کے 45 چاندی کے 40 اور کانسے کے 49 تمغوں کے ساتھ کُل 134 تمغے حاصل کئے۔ ٹریک اور فیلڈ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کے ساتھ میزبان ملک نے عالمی سطح پر Para ایتھلیٹکس میں اپنی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں اور کارکردگی کا مظاہر کیا۔x
Site Admin | March 14, 2025 2:52 PM
بھارت، عالمی پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 2025 میں 134 تمغے حاصل کرکے سرِ فہرست
