January 22, 2025 10:27 PM

printer

بھارت، اِس وقت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ملک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے: جگدیپ دھنکھڑ

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا ہے کہ بھارت، اِس وقت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے اور ملک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے۔ نئی دلّی میں ڈیمو کریٹک لیڈر شپ کے بھارتی ادارے کے شرکاء کے گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے نائب صدر نے پالیسی سازی میں تربیت افراد کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اِس بات کا بھی ذکر کیا کہ حکومت کو جوابدہ بنانے کا واحد طریقہ، قانون سازیے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔