بھائیوں اور بہنوں کے درمیان خصوصی رشتے کا تہوار رکشابندھن ملک بھر میں کَل منایا جائے گا۔ اس موقع پر بہنیں، اپنے بھائیوں کی کلائی پر راکھی باندھتی ہیں اور ان کی خوشحالی اور صحت کیلئے دعا کرتی ہیں۔ اس کے عوض بھائی اپنی بہنوں کے تحفظ اور ان کی مدد کرنے کا عہد کرتے ہیں اور انہیں تحائف دیتے ہیں۔
Site Admin | August 18, 2024 9:34 PM
بھائیوں اور بہنوں کے درمیان خصوصی رشتے کا تہوار رکشابندھن ملک بھر میں کَل منایا جائے گا
