ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:34 PM

printer

بچوں سے متعلق اقوام متحدہ فنڈ نے کہا ہے کہ بھارتی سپلائرس، تنظیم کو عالمی سطح پر بچوں کو صحت اور خوراک فراہم کرنے والے تیسرے سب سے بڑے سپلائرس ہیں

بچوں سے متعلق اقوام متحدہ فنڈ نے کہا ہے کہ بھارتی سپلائرس، تنظیم کو عالمی سطح پر بچوں کو صحت اور خوراک فراہم کرنے والے تیسرے سب سے بڑے سپلائرس ہیں۔ بھارتی کاروباری یونیسیف کو تقریباً چھ بلین ڈالر کی اشیا اور خدمات سپلائی کرتے ہیں۔ یونیسیف کے سپلائی ڈویژن کی ڈائریکٹر Leila Pakkala جو بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر تھیں، کہا ہے کہ بچوں کیلئے زندگی بخش اشیا اور خدمات کے بھارتی سپلائرس عالمی سطح پر بچوں کیلئے یونیسیف کے کام کاج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں