ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 9:37 PM | CHHATTISGARH ED

printer

بِٹ کوائن گھپلے معاملے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کے حکام نے آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں سائبر ایکسپرٹ گورَو مہتا کی رہائش پر چھاپہ مارا۔

بِٹ کوائن گھپلے معاملے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کے حکام نے آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں سائبر ایکسپرٹ گورَو مہتا کی رہائش پر چھاپہ مارا۔ تحقیقات کے دوران حکام نے گورَو مہتا کے دستاویزات کی تلاشی لی۔ معلومات کے مطابق گورَو مہتا پونے میں قائم ایک مشاورتی کمپنی کے لیے کام کرتا ہے۔ یہ وہی کمپنی ہے، جو 6 ہزار 600 کروڑ روپے کے کرپٹو کرنسی گھپلے کی تحقیقات میں پونے پولیس کی مدد کر رہی ہے۔ ED اس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں