Booker Prize 2024 کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کی 55 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نامزد کیا گیا ہے۔ شارٹ لسٹ ناموں کی فہرست میں خواتین کے زمرے میں انعام حاصل کرنے والی سابق فاتح Anne Michaels، امریکی مصنف Percival Everett اور برطانوی مصنفہSamantha harvey شامل ہیں۔ شارٹ لسٹ کئے گئے چھ افراد میں پانچ خواتین ہیں جن کا تعلق پانچ الگ الگ ملکوں سے ہے۔ نیدرلینڈس کو پہلی بار نمائندگی حاصل ہوئی ہے۔ x
Site Admin | September 17, 2024 3:50 PM