کَل Budapest میں 45 ویں شطرنج اولمپیاڈ میں اوپن زمرے میں، ٹیم انڈیا نے، آذر بائیجان کو، تین۔ایک سے ہرا دیا، جبکہ خواتین کی ٹیم نے قزاخستان کو پانچویں راؤنڈ میں شکست دی۔
اوپن زمرے میں، Gukesh نے اپنے حریف کھلاڑی GM Aydin پر، آسانی سے جیت حاصل کی۔ عالمی چمپئن چیلنجر نے، اپنے حریف کے خلاف کھیلتے ہوئے کوئی غلطی نہیں کی۔ خواتین کے زمرے میں، GM Harika Dronavalli، آئی ایم Bibisara کے خلاف، Rollercoaster گیم میں ہار گئیں۔