ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:45 PM

printer

بنگلہ دیش کی فوج نے بھارت کے ایک نجی میڈیا کمپنی کے ذریعے شائع بغاوت سے متعلق رپورٹ کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ غیر درست اور گمراہ کن ہے

بنگلہ دیش کی فوج نے بھارت کے ایک نجی میڈیا کمپنی کے ذریعے شائع بغاوت سے متعلق رپورٹ کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ غیر درست اور گمراہ کن ہے۔ بنگلہ دیش کی انٹر سروس پبلک رلیشنز ISPR نے ایک بیان میں آج کہا کہ نجی میڈیا کمپنی نے جو رپورٹ شائع کی ہے وہ بنگلہ دیش فوج کے ذریعے منعقدہ ایک معمول کی میٹنگ سے متعلق جھوٹ اور مفروضی معلومات پر مبنی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں