بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں قانون نافذ کرنے والوں کی موجودگی میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔
Dhanmondi 32 میوزیم، بنگلہ دیش کے بانی صدر اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی۔ احتجاج کر رہی بھیڑ نے پہلے میوزیم میں توڑ پھوڑ کی اور قریب رات ساڑھے آٹھ بجے اِسے آگ کے حوالے کردیا۔ توڑ پھوڑ اور آگ زنی گھنٹوں جاری رہی۔ x
Site Admin | February 6, 2025 2:52 PM
بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔
