ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 11, 2024 10:07 PM

printer

بنگلہ دیش میں چٹّوگرام میٹرو پولیٹن سیشن جج کی عدالت نے تین عرضداشتوں کو خارج کردیا

بنگلہ دیش میں چٹّوگرام میٹرو پولیٹن سیشن جج کی عدالت نے Chinmoy Krishna Brahmachar

کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکیل Rabindra Ghosh کے ذریعہ دائر کرائی گئی تین عرضداشتوں کو خارج کردیا۔

بنگلہ دیش میں چٹّوگرام میٹرو پولیٹن سیشن جج کی عدالت نے Chinmoy Krishna Brahmachar

کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکیل Rabindra Ghosh کے ذریعہ دائر کرائی گئی تین عرضداشتوں کو خارج کردیا۔ جناب Chinmoy Krishna کو غداری کے الزامات میں 25 نومبر کو ڈھاکہ ہوائی اڈے سے حراست میں لیا گیا تھا۔ ان عرضداشتوں میں جناب Chinmoy کی ضمانت کی عرضی معاملے سے متعلق دستاویزات کے جمع کرنے اور دیگر متعلقہ سہولیات کی خاطر سماعت کی تاریخ کو جلد از جلد طے کرنے کی مانگ کی گئی تھی۔ حالانکہ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے چٹوگرام بار ایسوسی ایشن کے کسی بھی رکن کی طرف سے پاور آف اٹارنی کے دستیاب نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے، تمام عرضداشتوں کو خارج کردیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں