ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2024 9:30 PM

printer

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن سیکڑوں طالب علموں کے مطالبے کے جواب میں کیا گیا ہے جنھوں نے سکریٹیریٹ پر دھاوا بول دیا تھا۔ بنگلہ دیش کی یونائیٹڈ نیوز، UNB نے خبر دی ہے کہ Inter-Education Board Coordination Committee کے سربراہ پروفیسر Tapan کمار سرکار نے آج تیسرے پہر اخبار نویسوں کو بتایا کہ یہ تفصیلات، کہ کس طرح امتحانات کے نتائج کو شائع کیا جائے گا، آئندہ ایک یا دو دن میں فراہم کی جائیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں