بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں کیلئے کوٹا نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ کے احتجاج پر تشدد راجدھانی ڈھاکہ اور دیگر مقامات پر پھیل گیا ہے۔ڈھاکہ اور دیگر شہروں کے یونیورسٹی کے طلبہ کچھ سرکاری نوکریوں کو اُن جنگی سورماؤں کے متعلقین کیلئے مختص کرنے کے خلاف کئی دنوں سے ریلیاں کررہے ہیں، جنہوں نے 1971 میں پاکستان سے ملک کی آزادی کی جنگ لڑی تھی۔
Site Admin | July 19, 2024 9:44 AM