ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2024 9:41 PM

printer

بنگلہ دیش میں بھارت کے ہائی کمشنر پرنئے ورما نے آج بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف صلاح کار پروفیسر محمد یونس سے تعارفی ملاقات کی

بنگلہ دیش میں بھارت کے ہائی کمشنر پرنئے ورما نے آج بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف صلاح کار پروفیسر محمد یونس سے تعارفی ملاقات کی۔ اِس دوران بھارتی ہائی کمشنر نے امن، سلامتی اور ترقی کیلئے بھارت اور بنگلہ دیش کے عوام کی مشترکہ خواہش کی تکمیل کیلئے بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بھارت کے عزم کو دوہرایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں