ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 14, 2024 9:25 PM

printer

بنگلہ دیش میں، نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت نے ملک میں 90 فیصد مسلم آبادی کا حوالہ دیتے ہوئے، بنگلہ دیش کے آئین سے ”سیکولرازم“ کو ہٹانے پر زور دیا ہے

بنگلہ دیش میں، نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت نے ملک میں 90 فیصد مسلم آبادی کا حوالہ دیتے ہوئے، بنگلہ دیش کے آئین سے ”سیکولرازم“ کو ہٹانے پر زور دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے اٹارنی جنرل محمد اسد الزماں نے بدھ کو پندرہویں آئینی ترمیم کے قانونی جواز کے بارے میں ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران دلیل دی کہ ”سیکولرازم“ بنگلہ دیش کی حقیقتوں کی عکاسی نہیں کرتا، جہاں 90 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ اٹارنی جنرل نے دیگر کلیدی قانونی شقوں کو ہٹانے پر بھی زور دیا ہے، جن میں سوشل ازم ”بنگالی قوم پرستی“ اور بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کو ”بابائے قوم“ کا خطاب سے نوازنا شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں