بنگلہ دیش میں، حکومت حال ہی میں ملک گیر سطح پر کوٹے کے نظام میں اصلاح سے متعلق تحریک پر مرکوز پر تشدد واقعات میں مارے گئے لوگوں کی یاد میں کل ایک دن کا سوگ منائے گی۔ یہ فیصلہ آج ایک کابینی میٹنگ میں کیا گیا، جس کی صدارت وزیر اعظم شیخ حسینہ کررہی تھیں۔ وزیر داخلہ آزاد الزماں خان کے مطابق تشدد کے اِن واقعات میں 150 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔
Site Admin | July 29, 2024 9:36 PM