بنگلور کی ایک خصوصی عدالت ے بنگلہ دیش کے ایک دہشت گرد کو سات سال قیدکی سزا سنائی ہے۔ ملزم جابد الاسلام عروف کوثر پر ڈکیتی چندہ جمع کرنے کی سازش اور گولہ بارود کی خریداری سے متعلق مقدمات میں 57 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم بنگلہ دیش میں سلسلہ وار بم دھماکوں کو انجام دینے کے بعد بھارت میں گھس گیا تھا۔ قومی تحقیقاتی ایجنسیNIA کی عدالت نے 2018 میں بوگھ گیا میں ہوئے بم دھماکے اور 2014 بردوان میں ہوئے بم دھماکے کے علاوہ بھارت میں جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی وجہ سے یہ سزا سنائی ہے۔
Site Admin | December 31, 2024 10:24 AM
بنگلور کی ایک خصوصی عدالت ے بنگلہ دیش کے ایک دہشت گرد کو سات سال قیدکی سزا سنائی ہے۔
