ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 2:54 PM | IND-NZ 1st Test

printer

بنگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش کی وجہ سے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں تاخیر ہورہی ہے۔

آج بینگلورو میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے بارش کی وجہ سے ٹاس نہیں ہو سکا ہے۔

بھارت پوائنٹس کی فہرست میں ICC عالمی ٹیسٹ  چیمپئن شپ میں فی الحال سب سے اوپر ہے۔ اِس سیریز میں کامیابی سے لگاتار تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی اُس کی امیدوں کو مزید تقویت حاصل ہوگی۔

دوسرا ٹیسٹ میچ 24 سے 28 اکتوبر تک پونے میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ممبئی میں پہلی نومبر سے پانچ نومبر تک کھیلا جائے گا۔

روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر اور بلے باز Tom Latham نیوزی لینڈ کی کپتانی کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں